قومی ٹیم عالمی جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(اے پی پی)   قومی ٹیم عالمی جوڈو چیمپئن شپ شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 19 اگست سے 2 ستمبر تک برازیل میں  ہوگی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے حکام کے مطابق  چیمپئن شپ میں مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ عالمی چیمپئن شپ میں مردوں میں 60 کلوگرام، 66 کلوگرام، 73 کلوگرام ، 81 کلوگرام، 90 کلوگرام ، 100 کلوگرام ، 100 پلس کلوگرام اور ٹیم ایونٹ جبکہ خواتین کیٹیگریز میں 48 کلوگرام، 52 کلوگرام ، 57 کلوگرام ، 63 کلوگرام ، 70 کلوگرام ، 78 کلوگرام ، 78 پلس کلوگرام اور ٹیم ایونٹ کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...