اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے صدر اور آرمی چیف کی ملاقات کی ملاقات کی تردید کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق صدر ممنون حسین اور آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات نہیں ہوئی۔
صدر ممنون اور آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات نہیں ہوئی: ڈی جی آئی ایس پی آر
Aug 12, 2014