لندن (ثناء نیوز) برطانیہ میں سکولوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی تنظیم آفسٹیڈ کی برمنگھم کے سکولوں پر شائع رپورٹ کے مطابق21 سکولوں میں سے 6 سکولوں کو خاص نگرانی میں رکھا جائیگا جبکہ پانچ سکول ایسے ہیں جو طلبہ کو شدت پسندی سے بچانے کیلئے اقدامات نہیں کر رہے۔