7سال تک بلا ناغہ اپنی سیلفی لینے والاکینیڈین نوجوان

اوٹاوا (نیٹ نیوز)کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ہیوگو کارنیلائر نامی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیاجاسکتا ہے جو اپنے منفرد کام کی بدولت مشہور ہوگیا ہے۔19سالہ ہیوگو 12سال کی عمر سے روزانہ بلا ناغہ اپنی سیلفی کھینچتا چلا آرہا ہے اور اس وقت ان کے پاس اپنی ڈھائی ہزار سے زائد تصاویر موجود ہیں۔

ای پیپر دی نیشن