سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں کو بدتمیز بنا رہا ہے :تحقیق

Aug 12, 2014

نیویارک (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرتے اور خیالات کا اظہار کرتے ہیں تاہم ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں کو بدتمیز بھی بنا رہا ہے۔یہ بات امریکی ریاست ایریزونا کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتائی گئی  ہے۔

مزیدخبریں