قصور واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے: یونیسیف

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے بچوں سے جنسی زیادتی کا نوٹس لے لیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات افسوسناک اور خوفناک ہیں۔ ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر یونیسیف نے کہا ہے کہ قصور واقعے پر حکومت پاکستان سے رابطے میں ہیں۔ امید ہے پاکستان واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...