اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دلانے کیلئے دکھاتا ہے اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے O گرج اس کی تسبیح و تعریف کرتی ہے اور فرشتے بھی، اس کے خوف سے، وہی آسمان سے بجلیاں گراتا ہے اور جس پر چاہتا ہے اس پر ڈالتا ہے … (جاری)
الرعد(آیت13-12)
کتاب ہدایت
Aug 12, 2015