اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ائیرفورس کے سپاہی محمد ذاکر کی غیر قانونی حراست کے خلاف دائر کیس میں وزارت دفاع سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت8ستمبر تک ملتوی کردی۔
فضائیہ کے سپاہی کی غیر قانونی حراست اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت دفاع سے تحریری جواب طلب کرلیا
Aug 12, 2015