دشمن کی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرنے والے نہیں : نذر عباس گیلانی و دیگر

کاہنہ( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما ، سید نذر عباس گیلانی ، شرافت لیاقت بھٹی ، طارق کمبوہ ،اعظم گجر اور چیئرمین ملک جاوید اقبال نے سانحہ کوئٹہ میں ہم کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور شہیدوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہے کہاہم دشمن کی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن