کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے سمندر میں نہانے اور ون ویلنگ پر تین روز کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ144 کے تحت 13 سے 15 اگست تک سمندر میں نہانے پر پابندی ہو گی۔
کراچی : سمندر میں نہانے اور ون ویلنگ پر تین روز کیلئے پابندی عائد
Aug 12, 2016