ہم جنس پرست طبقے کے لئے ملک میں کوئی جگہ نہیں : انڈونیشیا

جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیا نے کہا ہے کہ ملک میں ہم جنس پرست طبقے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ انڈونیشیا کے صدارتی ترجمان جوہان بودی و¿ نے میڈیا کو بتایا کہ شہریوں کے حقوق مثلا تعلیم حاصل کرنا یا شناختی کارڈ حاصل کرنا وغیرہ تو محفوظ ہیں مگر انڈونیشیا میں ایل جی بی ٹی تحریک کے بڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ قبل ازیں اعلیٰ تعلیم کے ملکی وزیر یونیورسٹیوں میں ہم جنس پرستوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
انڈونیشیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...