پشاور(این این آئی) خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں خربوزہ کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے سولہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
خیبرایجنسی: خربوزہ کھانے سے خواتین بچوں سمیت 16 افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل
Aug 12, 2017