مےنارٹی ڈے کوئی تہوار نہےں ، قوم کو گمراہ کےا جا رہا ہے،منظور مسےح

اسلام آباد(جوائے جوزف)پاکستان مسلم لےگ ن مےنارٹی ونگ کے صدر منظور مسےح اور بشپ سےلاس گل نے اقلےتوں کے دن پر کہا کہ مےنارٹی ڈے کوئی تہوار نہےں بلکہ اس سے قوموں کو گمراہ کےا جا رہا ہے ہم سب پاکستانی اور اےک قوم ہےں اور جشن آزادی 14اگست ہمارے لےے جشن کا دن ہے ۔وفاقی دارالحکومتاسلام آباد مےں گزشتہ روز اقلےتوں کا دن مناےا گےا اس حوالے سے مذہبی اور سےاسی رہنماﺅں نے اپنی خےالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ 11اگست کوئی تہوار نہےں ہے اس موقع پر پاکستان مسلم لےگ ن مےنارٹی ونگ کے صدر منظور مسےح نے کہا کہ اس کو صرف رسمی طور مناےا جاتا ہے اور اس کے مقصد اور اہمےت پر کبھی توجہ نہےں دی جاتی جبکہ اس دن اقلےتوں کے حقوق پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور مسلم لےگ ن واحد وہ جماعت ہے ۔

ای پیپر دی نیشن