اسلام آباد ( وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کے مبینہاغواءکے کےس کی حتمی سماعت 18اگست تک ملتوی کردی ہے کےس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے کی عدالتی کاروائی شروع ہوئی تو اسلام آباد کی انتظامےہ کی جانب سے ایس ایس پی حسن علی،ایس ایچ او شالیمارانسپکٹر عبدالرزاق عدالت میں پیش عدالت نے حتمی دلائل کے لیے کیس کی سماعت اٹھارہ اگست تک ملتوی کر دی۔