انڈس ہسپتال میں کینسر سے شفایابی کا دن منایا گیا

کراچی (ہیلتھ رپورٹر)انڈس ہسپتال ( ٹی آئی ایچ) کے سائیکو سوشل ڈیپارٹمنٹ نے 11 اگست کو بچوں کے کینسر سے شفایابی کا دن منایا ۔ یہ دن منانے کا مقصد آگہی میں اضافہ اور مریضوں کی جدوجہدکو نمایاں کرنا تھا۔ یہ دن ہمیں نہ صرف اس مرض سے آگاہی فراہم کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن