کراچی (خصوصی رپورٹر) لانڈھی میں گھر میں کھیل کے دوران جھولے سے گر کر بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو فوری طور پر جناح اسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ پولیس نے مطابق اسپتال میں متوفیہ کی شناخت 11 سالہ آمنہ دختر علی رحمان نے نام سے کی گئی۔