لاہور (نمائندہ سپورٹس) عزیر رشید نے کے پی کے ذیشان زیب کوہر اکر جشن آزادی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ انڈر 17 میں عزیر شوکت نے اسد اللہ کوتیرہ گیارہ ‘پانچ گیارہ ‘گیارہ آٹھ ‘گیارہ پانچ سے ہرا یا۔ انڈر 19 میں عزیر رشید نے ذیشان زیب کو گیارہ آٹھ ‘دس بارہ ‘گیارہ چھ سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔