دادو(نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں بڑی مونچھوں کااعزاز رکھنے والاموسیٰ کلوٹی سیلاب کے دوران گاج ندی میں ڈوب گیا۔ پولیس کے مطابق ندی میں سیلاب کی سطح کم ہونے لگی ہے۔
دادو:بڑی مونچھوں کااعزاز رکھنے والا موسیٰ کلوٹی سیلاب میں ڈوب گیا
Aug 12, 2020