قصور: بچے سے زیادتی‘ جڑانوالہ  میں بیٹی کو نشانہ بنانیوالا گرفتار

قصور‘ جڑانوالہ (نمائندگان نوائے وقت) نواحی علاقہ میانوالہ گھاٹ میں سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔علاوہ ازیں ایس پی ٹائون جڑانوالہ نے نوائے وقت میں خبر کی اشاعت کے بعد جواں سال بیٹی سے مبینہ زیادتی کرنے پر ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ ملزم جاوید اقبال کیخلاف اسکی بیوی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن