ایس پی ڈی شولس جرمنی کے نئے چانسلر کے لیے امیدوار ہوسکتے ہیں

Aug 12, 2020

برلن (اے پی پی) جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) وزیر خزانہ اولاف شولس کو آئندہ الیکشن میں چانسلر کا امیدوار نامزد کر سکتی ہے ۔ جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کی شریک رہنما ساسیکا ایسکن نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اولاف شولس کو چانسلر کا امیدوار نامزد کرنے کا منصوبہ دراصل کئی لوگوں کے لیے غیر متوقع ہے۔ پارٹی میں شولس پر اعتماد میں روزبروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کی شریک رہنما ساسیکا ایسکن نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اولاف شولس کو چانسلر کا امیدوار نامزد کرنے کا منصوبہ دراصل کئی لوگوں کے لیے غیر متوقع ہے۔ 

مزیدخبریں