گگو منڈی(نامہ نگار) ہیڈ کانسٹیبل ساجد علی اور لیڈی کا نسٹبلز شاہدرہ پروین ،شگفتہ پروین نے موٹر سائیکل سوار غلام فرید کو روک کر کاغذات طلب کیے تو وہ کاغذات پیش نہ کر سکا جس کا نمبرکسی دوسری موٹر سائیکل کو آ لاٹ تھا جبکہ موٹر سائیکل سوار حامد رضا کی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ بھی دوران تصدیق جعلی ثابت ہوئی پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔