مریم نواز کی گاڑی پر فائر  کیا گیا: رانا ثناء

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی کو پتھر نہیں لگا۔ بلٹ پروف گاڑی کو پتھر کیا نقصان پہنچائے گا۔ یہ بلٹ پروف گاڑی پر فائر کیا گیا ہے۔ مریم نواز پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اس وقت تحریک کا ماحول ہے نہ ہی الیکشن کا۔ ایم پی اے مرزا جاوید کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی میں پتھر نہیں پھول رکھے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...