ہائیکورٹ نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئے ایک تاریخ  مقرر نہ کرنے کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم کر دیا 

Aug 12, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ہائیکورٹ نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئے ایک تاریخ مقرر نہ کرنے کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کیساتھ انٹری ٹیسٹ کی  ڈیٹ شیٹ نہ لگانے کا اعتراض  عائد کیا تھا۔

مزیدخبریں