اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چودہ اگست اسلام آباد کچہری اور کوئٹہ کے شہید وکلاء کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار آصف رکی، بلوچستان سے ممبر پاکستان بار کونسل منیر کاکڑ، صدر بلوچستان بار کونسل محمد اقبال کاسی بھی مہمان خصوصی ہونگے۔
14 اگست کی تقریب اسلام آباد کچہری اور کوئٹہ کے شہید وکلاء کے نام ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ
Aug 12, 2021