ملتان (جنرل رپورٹر) والد کو مار پیٹ کر کے گھر سے نکالنے کے الزام میں پولیس نے سنگدل بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کو محمد اقبال نے بتایا کہ ملزم میرے بیٹے نے مجھے میرے گھر سے بیدخل کر دیا۔
ملتان: باپ کو مارنے، گھر سے نکالنے والے بیٹے پر مقدمہ
Aug 12, 2021