حافظ آباد: گھریلو حالات سے تنگ 3بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی

Aug 12, 2021

حافظ آباد + پنڈی بھٹیاں (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) محلہ سراجاں کا رہائشی نوجوان رضوان گھریلو حالات سے تنگ تھاگزشتہ روز بیوی سے تلخ کلامی پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی متوفی تین بچوںکا باپ تھا۔

مزیدخبریں