لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے جوائنٹ سیکرٹری داخلہ طاہر قربان کو ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تعینات کردیا۔ انکی مدت ملازمت تین سال ہے۔
طاہر قربان ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تعینات
Aug 12, 2021