ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہدف ہے، وسیم جونیئر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کشمیر پریمئر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنیوالے بائولر وسیم جونیئر کا ہدف ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کے پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بائولر ہیں۔ ٹیم کیلئے اچھا پرفارم کرنے پر خوش ہوں، آف سیزن میں لیگ ہونے کا فائدہ ہورہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا ٹارگٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...