لاہور (سپورٹس ڈیسک)سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے سنسناٹی ماسٹر اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پائون کی انجری کی وجہ سے ٹورنا منٹ نہیں کھیل سکتا۔کھیل سے زیادہ صحت ضروری ہے ۔ تین ہفتے بعد یو ایس اوپن بھی شروع ہونے والا ہے ۔امکان ہے کہ نڈال یوایس اوپن بنی نہیں کھیل سکیں گے ۔ وہ ومبلڈن اوپن اور اولمپکس گیمز بھی نہیں کھیلے تھے ۔
پائو ں کی انجری ‘رافیل نڈال سنسناٹی اوپن سے دستبردار‘یوایس اوپن میں شرکت بھی مشکوک
Aug 12, 2021