اقلیتوں نے ملک کی معاشی، سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا: شہباز شریف

لاہور(خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے کہا ہے کہ  اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ۔ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اپنے پاکستانیوں کی شاندار کاوشوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خوشیوں میں شامل ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، اجتماعیت کے حامل پاکستان میں سب اسے اپنا سمجھتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...