ملی نغموں کے مقابلے

Aug 12, 2021

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ملی نغموں کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا جس میں میوزک کلاس کے سٹوڈنٹس نے حصہ لیا،مقابلوں کی مہمان خصوصی ناہید منظور تھیں۔

مزیدخبریں