کراچی (وقائع نگار)کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈپرچیپل گارڈن کے فلیٹوں میں بدھ کی شب اچانک آتشزدگی،آگ لگنے کاواقعہ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ لگنے کے باعث پیش آیا،آگ پرقابوپانے کے لیے فائربرگیڈکاعملہ اورریسکیوٹیمیں فوری طورپرجائے حادثہ پرپہنچ گئیں ،رات گئے تک آگ پرقابوپالیاگیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ابوالحسن اصفہانی روڈپر چیپل گارڈن میں آتشزدگی
Aug 12, 2021