طالبعلم پرڈنڈوں سے تشدد کرنے پر معلم کے خلاف مقدمہ درج

Aug 12, 2021

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدربیرونی نے سبق یاد نہ کرنے پر طالبعلم پرڈنڈوں سے تشدد کرنے پر معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کوذاکر نے بتایاکہ اس کا بھتیجا سیف اللہ گلزار مسجد قائد اعظم کالونی میں قاری تصور کے پاس پڑھتاہے جسے سبق یاد نہ ہونے پر ڈنڈے مارے جس سے بھتیجے کے جسم پر نشان پڑ گئے۔

مزیدخبریں