ماشکیل  واشک ہیڈکواٹر سے بسیمہ منتقلی  اورافسران کی  غیرحاضری کیخلاف  16 اگست کوحتجاجی جلسے کا اعلان

ماشکیل (نامہ نگار) اہلیان واشک و آل پارٹیز واشک کے زیراہتمام بیت المال کے دارالحسان کی واشک ہیڈکواٹر سے بسیمہ منتقلی اور آفیسران کی ضلعی ہیڈکواٹر واشک سے غیرحاضری کے خلاف سولہ اگست کو شٹرڈاون و احتجاجی جلسے کا اعلان ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا ہوگا اہلیان واشک و آل پارٹیز واشک کے رہنماوں وضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام حاجی بشارت اللہ آلہ زئی مولانہ غلام اللہ مدنی حاجی عبدالحق میروانی باپ پارٹی میر علی حسن بلوچ بی این پی محمد اسماعیل ضلعی صدر نیشنل پارٹی عصمت اللہ منصور زاہد آلہ زئی یوتھ الائنس سماجی طالبعلم رہنما ندیم دانش شمیم حمد و دیگر نے واشک میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن