وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کیلئے نوجوانوں کا اہم کردار ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ نوجوان روزگار سکیم،سستے قرضوں کی فراہمی نوجوان طبقہ کی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہے ۔ملکی سلامتی کیلئے نوجوانوں کا اہم کردار ہے۔
نوجوان طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سابقہ نااہل حکومت نے نوجوان طبقہ کے جذبات اور احساسات کیساتھ کھیلا۔نوجوان کپتان کا ہر اول دستہ ,پی ٹی آئی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پی ٹی آئی حکومت نے نوجوان طبقہ کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ییں۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 12, 2021
ہائبرڈ وار میں نوجوان طبقہ دلجمعی سے ملکی سلامتی کا امین بن کر سامنے آیا ہے۔کپتان نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لاکر عظیم پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سابقہ نااہل حکومت نے نوجوان طبقہ کے جذبات اور احساسات کیساتھ کھیلا۔نوجوان کپتان کا ہر اول دستہ،پی ٹی آئی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پی ٹی آئی حکومت نے نوجوان طبقہ کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔
نوجوان روزگار سکیم,سستے قرضوں کی فراہمی نوجوان طبقہ کی ترقی و خوشحالی کے ضامن۔ملکی سلامتی کیلئے نوجوانوں کا اہم کردار ہے۔ہائبرڈ وار میں نوجوان طبقہ دلجمعی سے ملکی سلامتی کا امین بن کر سامنے آیا ہے۔کپتان نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لاکر عظیم پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 12, 2021