تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی پاسداران انقلاب کے رکن پر وائٹ ہا¶س عہدیدار کے قتل کی سازش کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ایرانی پاسداران انقلاب کے رکن کے خلاف امریکی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی محکمہ انصاف نے مستند ثبوت کے بغیر الزامات لگائے۔
ناصر کنانی کے کہا کہ امریکہ اب بوٹسن جیسے سیاسی کیریئر میں ناکام افراد پر مشتمل منصوبہ لے کر آیا ہے۔
فرد جرم
عہدیدار وائٹ ہا¶س کے قتل کا الزام پاسداران انقلاب کے رکن پر فرد جرم ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
Aug 12, 2022