لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل خالد محمود کی ہدایت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کا قومی شاہراو¿ں پر بنا ہیلمٹ اور سائیڈ شیشوں کے چلانے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری ہے ۔ اب تک ایسی خلاف ورزیوں پر 25ہزار سے زائد موٹر سائیکل بند کئے جا چکے ہےں۔پولےس ترجمان کے مطابق افسران مےں روڈ سیفٹی شعوراجاگر کرنے اور بریفنگ سیشن کا بھی انعقادکےا گےا اور عوام کو ہیلمٹ اور سائیڈ شیشوں کے استعمال اور افادیت بارے بریفنگ دی گئی۔