ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب  اشتہاری ملزم گرفتار 


لاہور(نامہ نگار)ستوکتلہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم جمیل کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم ستوکتلہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو گیا تھا۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیاگےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...