حکومت روپے کی قدر میں استحکام کے اثرات عوام کو منتقل کرے: ذکر اللہ مجاہد 

Aug 12, 2022


لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ حکومت روپے کی قدر میں استحکام کے اثرات عوام کو جلد ازجلد منتقل کرے۔ پٹرول، بجلی، گیس،آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت دیگر اشیاءخردونوش میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔ 

مزیدخبریں