اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کو چیئرمین واپڈا تعینات کر دیا۔ سجاد غنی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی چیئرمین واپڈا تعینات
Aug 12, 2022