ڈرائیور کی بیوی کو رہا کر دینا چاہئے، بچی ساتھ نہیں: مریم نواز  


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق شہباز گل کے ڈرائیور کی بچی ماں کے ساتھ نہیں، بچی کی ماں کو بھی رہا کر دینا چاہئے۔ میں نے رانا ثناء اللہ صاحب سے بات کی ہے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہئے۔ ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...