کراچی(نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی اسکاﺅٹس گروپ کے زیر اہتمام اور شاہین سیکشن ،اسکاﺅٹ سیکشن کے اشتراک سے قومی پرچم کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پر رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید ،مشیر امورطلبہ ڈاکٹر سید عاصم علی ،اسکاﺅٹ لیڈر جامعہ کراچی حمزہ مبین ،اسکاﺅٹ لیڈر سعد احمد اور انیلا سبحان بھی موجودتھیں۔تقریب میں قومی پرچم کے حوالے سے تقریریںکی گئیں اور قومی پرچم کی اہمیت وافادیت کے حوالے سے شرکاءکو آگاہی فراہم کی گئی۔
اسکاﺅٹس گروپ