لاہور (نیٹ نیوز) دبئی کی شاہراہ سے پاکستان نوجوان نے سیمنٹ کے بلاک ہٹائے جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دبئی کے ولی عہد نے پاکستانی نوجوان کو ہیرو قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ فوٹو بنوائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ شیخ حمدان بن محمد ولی عہد دبئی نے پاکستانی نوجوان عبدالغفور سے ملاقات کو اعزاز قرار دیا اور اس کا شکریہ ادا کیا اور اسے ہیرو کہا۔
ولی عہد