کوئٹہ(نیٹ نیوز) کوئٹہکے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او سریاب عجب خان ایریگیشن کالونی کے قریب گشت کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر دستی بم پھینکا جو پولیس موبائل کے قریب سڑک پر گر کر پھٹ گیا۔
بم حملہ
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ
Aug 12, 2022