پاکستان کی سیاست انتقام اور لوٹ مارکا ذریعہ بن کر رہ گئی: افتخار قریشی 

Aug 12, 2022

 محرم الحرام میں تمام مکاتب فکر کے افراد نے امن و امان قائم رکھنے میں مثالی کردار ادا کیا: چوہدری اکبر علی
دوکوٹہ (نامہ نگار)سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اکبر علی نے کہا کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں تمام سکیورٹی اداروں تمام مکتب فکر کے علماءکرام اور عوام نے امن و امان قائم رکھنے کے لیے مثالی کردار ادا کیا جس وجہ سے محرم الحرام میں کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا ہم امن و امان قائم رکھنے پر سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
 خانیوال ‘ نجی ہسپتال سے کروڑ
 سے زائد کی مشینری چوری 
خانیوال (نمائندہ خصوصی) خانیوال میں آنکھوں کا نجی ہسپتال(ایل آر بی ٹی)جہاں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مریض اپنی آنکھوں کے علاج کیلئے آتے ہیں اور آپریشن وغیرہ بھی کرواتے ہیں گزشتہ رات نامعلوم چور وں نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی فیکو مشینیں‘آپریشن تھیٹر سے چوری کرکے لئے گئے۔

ملتان (سپیشل رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر میاں نوراحمد سہو اور صوبائی جنرل سیکرٹری افتخار قریشی ایڈووکیٹ نے صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست مفادپرستی ، خودغرضی،انتقام اورلوٹ مار کا ذریعہ بن کر رہ گئی ہے۔گزشتہ چار ماہ سے ملک میں جاری سیاسی تماشے نے پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کردیا ہے۔ایسے حالات میں موودہ کرپٹ اورفرسودہ نظام کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے۔

مزیدخبریں