فحاشی وعریانی معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے: سمندر کاسی ایڈووکیٹ

Aug 12, 2022

کوئٹہ(بیورورپورٹ ) قوم پرست سیاسی رہنما ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نام نہاد سیاست کے نام بیرون ملک سے خیرات کے پیسوں سے میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگا کر ملک میں فحاشی اور عریانی پھیلانے مغربی ممالک کے کلچر کو فروغ دے کر خواتین اور نوجوانوں کو گمراہیکیا جا رہا ہے ،فحاشی وعریانی ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہےوقت کا تقاضاہے ایسے نام نہاد سیاست کے نام پر فتنہ فساد انتشار پھیلانے اور ملک میں افراتفری پیدا کرنے والوں سے نجات حاصل کیے بغیرحقیقی جمہوریت کی راہ ہموار نہیں کی جاسکتی ۔ 

مزیدخبریں