اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکہ ہوا۔ افغان حکام کے مطابق مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
خودکش حمل