باپ بیٹے نے2 عورتوں سے  ملکر 22سالہ لڑکی کو اغواءکر لیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ا تلونڈی کھجوروالی کی رہائشی غریب خاتون کوثر بی بی جو گھروں میں کام کاج کرکے گزر بسر کرتی ہے کی گھر میں موجود 22سالہ بیٹی ش کو دانش اسکے بےٹے امین اور دو نامعلوم عورتوں نے اغواءکرلےا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔

ای پیپر دی نیشن