عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے

75 سالہ جشنِ آزادی کی تقریبات کا معاملہ ,چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عوام سے خصوصی بات چیت کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ,عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے قیامِ پاکستان کی 75 سالہ تقریبات کے ضمن میں رکھا گیا خصوصی سیشن میڈیا و سماجی میڈیا پر براہِ راست نشر کیا جائے گا سیشن میں چیئرمین تحریک انصاف تحریک آزادی کے اغراض و مقاصد اور قیامِ پاکستان کے فلسفے پر روشنی ڈالیں گے ,حقیقی آزادی کی تحریک اور مستقبل کی پیش بندی بھی عمران خان کی گفتگو کا حصہ ہوگی   ۔کپتان کل رات لاہور کے ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے تاریخی حقیقی آزادی جلسے کے اہداف بھی اجاگر کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن