فیروز والہ : نوجوان کی نعش برآمد


 فیروز والہ( نامہ نگار) لاہورروڈ کی آبادی کے قریب سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال بھجوا دی ۔

ای پیپر دی نیشن